ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ

 ✍ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺭُﺥ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ... ﻣُﺮﺩﮦ ﺩِﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮦ ﺩِﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﭘَﻞ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣُﺮﺟﮭﺎ دیتے ﮨﯿں...! ﺍﻥ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﻮ دُوسـروں ﮐﯽ طرف ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﮨُﻮﺋﮯ ﯾﮧ ﺿﺮﻭﺭ سـوچیـں ﮐﮧ اگر ﯾﮧ ﻟﻔﻆ ﮨﻤﺎﺭﯼ طرف آﺗﮯ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺍﺛﺮ ﮈﺍﻟﺘﮯ...! ﻟﻔﻆ ﺁﻧﺴـﻮﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﯿـﮟ اور ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ کا ﺑﮭﯽ...! یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کسی کے آنســوؤں کا سبب بننا چاہیں گے یا مُسکراہٹ کا...! مُسکرائیے اور دُوسـروں کی مُسکراہٹ کی وجہ بنیں...!❤️

Comments

Popular posts from this blog

شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد سعید نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے

اپنی بیٹیوں سے نفرت مت کریں

اخلاق کی فضیلت