جب انسان لوگوں سے ڈرنے لگے

 

اے وسعت افلاک میں اڑتا ہوا پنچھی

گردوں کو ذرا ناپ نہ کوتاہ نظربن



شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا

اک تو ہے ترا ساتھ نہ تن ہے نہ ترا من



کیوں اپنے ہی اسلاف سے کرتا ہے بغاوت

غیروں کی عمارت پہ نہیں تیرا نشیمن




جب آل محمد ہے تو خوشبوئے وفا بانٹ

بغض معاویہ میں جلا ڈالے گا خرمن



سودوزیاں کے خوف سے اوپر تو اٹھ کے دیکھ

پائے گا اس جہان میں نہ دوست نہ دشمن



گا نغمہ ہندی تو مگر لَے ہوحجازی

ساز وفا کے سوز سے بھر جائیگا آنگن



نفرت کی روش چھوڑ محبت کی ادا لا

پھر کوثر تسنیم پہ بن پائیگا مسکن



مسلم ہوں فقط میں نہیں سلفی نہ وہابی

عشق نبی کے نور سے تر ہے مرا دامن



آتا ہے مجھ کو حب وعبادت میں امتیاز

مجھ کو نہ چبھ سکے گی کبھی شرک کی سوزن




اکرام اہل بیت سے مجھکو ہے یہ امید

رحمت کی گھٹاوں کا برستا ہے یہ ساون



انداز بصیرت سے جو دنیا کو نہ دیکھے

میری نگاہ میں تو نہ وہ مرد ہے نہ زن



 خطبات وداعی ہو یا پیغام غدیری

میرے نبی کے لطف وعنایات کی دھون



الزام خیانت تو نہ دے دیں کے امیں کو

خدمات تو انکے ہیں مہد تا سرمدفن



 احسان فراموش نہ بن دیں کے امیں کا

تائب گل تعظیم سے مہکے ترا گلشن


*✍️اے وسعت افلاک میں اڑتا ہوا پنچھی

گردوں کو ذرا ناپ نہ کوتاہ نظربن



شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا

اک تو ہے ترا ساتھ نہ تن ہے نہ ترا من



کیوں اپنے ہی اسلاف سے کرتا ہے بغاوت

غیروں کی عمارت پہ نہیں تیرا  نشیمن




جب آل محمد ہے تو خوشبوئے وفا بانٹ

بغض معاویہ میں جلا ڈالے گا خرمن



سودوزیاں کے خوف سے اوپر تو اٹھ کے دیکھ

پائے گا اس جہان میں نہ دوست نہ دشمن



گا نغمہ ہندی تو مگر لَے ہوحجازی

ساز وفا کے سوز سے بھر جائیگا آنگن



نفرت کی روش چھوڑ محبت کی ادا لا

پھر کوثر تسنیم پہ بن پائیگا مسکن



مسلم ہوں فقط میں نہیں سلفی نہ وہابی

عشق نبی کے نور سے تر ہے مرا دامن



آتا ہے مجھ کو حب وعبادت میں امتیاز

مجھ کو نہ چبھ سکے گی کبھی شرک کی سوزن




اکرام اہل بیت سے مجھکو ہے یہ امید

رحمت کی گھٹاوں کا برستا ہے یہ ساون



انداز بصیرت سے جو دنیا کو نہ دیکھے

میری نگاہ میں تو نہ وہ مرد ہے نہ زن



 خطبات وداعی ہو یا پیغام غدیری

میرے نبی کے لطف وعنایات کی دھون



الزام خیانت تو نہ دے دیں کے امیں کو

خدمات تو انکے ہیں مہد تا سرمدفن



 احسان فراموش نہ بن دیں کے امیں کا

تائب گل تعظیم سے مہکے ترا گلشن

 ✍️ راقب اعظمی

🥬🥬🥬🥬🥬🥬 

🥬🥬🥬🥬🥬🥬

Comments

Popular posts from this blog

*💞♻️آج کی بہـت اچھی بات♻️💞*

ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ

اخلاق کی فضیلت