اخلاق کی فضیلت

 


   ╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​ 

💠✿► اخلاق کی فضیلت ◄✿​​💠

     ╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯

           

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو ڈرتاہے تورات ہی سے اپنا سفر شروع کر دیتاہے اور جو رات سے چلتا ہے وہ منزل پر پہونچ جاتاہے سن لو اللہ تعالٰی کا سوداگراں ہے آگاہ اللہ تعالٰی کاسودا جنت ہے

📚 فائدہ 📚—— عرب کا عام دستورصبح کے وقت سفر کرنے کا تھا اور صبح سویرے ہی راستہ میں لٹیرےبھی قافلوں کو لوٹنے کا کام کرتے تھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مومنین کوسمجھانا چاہاہے کہ جس طرح مسافر رہزنوں کے ڈر سے اپنے سفرکو بہت پہلے شروع کر دیتاہے اور وہ ڈاکوؤں کے حملے سے بچ کر منزل مقصود پر پہونچ جاتاہے اسی طرح مومنین کو چاہئے کہ اپنا سفر آخرت حفاظت کے ساتھ کرنے کی خاطر راستے کے قزاکوں کاڈر اپنے اندر پیدا کریں تاکہ منزل مقصود (جنت) پربا امن وامان پہونچ جائیں

خوف خداکی فضیلت احادیث میں مختلف عنوانات کے تحت وارد ہوئی ہے

         [ ترمذی شریف، مشکوٰۃ شریف ص / ۴۵۷ ]


           ╭•┅═❁♦♥♦❁═┅•╮​ 

             ⛲⚖ راقب اعظمی ⚖⛲

           ╰•┅═❁♦♥♦❁═┅•╯

💕    

⛈️💕

💕❄️💕

⛈️💕⛈️💕

Comments

Popular posts from this blog

*💞♻️آج کی بہـت اچھی بات♻️💞*

ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ

اخلاق کی فضیلت