*💞♻️آج کی بہـت اچھی بات♻️💞*

 *💞♻️آج کی بہـت اچھی بات♻️💞* 



 *کل تک جنکی باتیں ہمیں قہقہے لگانے اور دل سے مسکرانے پہ مجبور کیا کرتی تھیں* 


 *آج انہی کو دیکھ کر ہمارے قہقہے زہر خند ہنسی میں تبدیل ہوئے* 


 *اور کئی بار لبوں سے مسکان غائب ہوئی وقت وقت کی بات ہے لوگ وقت کو الزام دیتے ہیں* 


 *کہ وقت بدل جاتا ہے وقت تو پہلے سا ہی ہے بس کچھ لوگ بدل گئے ہیں* 


 *انکی ترجیحات بدل گئی ہیں ہماری خود کی ترجیحات بدل گئی ہیں* 


 *کل تک جو ہمارے لئے اہم تھے آج اپنی اہمیت کھو کر یکسر غیر اہم ہوچکے*

Comments

Popular posts from this blog

*💞♻️آج کی بہـت اچھی بات♻️💞*

ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ

اخلاق کی فضیلت