*💞♻️آج کی بہـت اچھی بات♻️💞*

 *💞♻️آج کی بہـت اچھی بات♻️💞* 






 *وہ لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں جن کا ایک ہی چہرہ ہوتا ہے کیونکہ گر وہ بہت بٌرے بھی ہوں تو* 


 *اپنی بٌرائی چٌھپا کر نہیں رکھتے کم از کم لوگ اٌن سے فاصلہ تو آسانی اور آسودگی سے رکھ سکتے ھیں* 


 *ہم زِندگی میں ضُرور کامیاب ہَوں گے اگر ہم اُن نَصِیحَتُوں پر عَمَل کر لیں جو ہم دُوسروں کو کرتے ہیں*

Comments

Popular posts from this blog

ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺗﺎثیر ہوتی ﮨﮯ

اخلاق کی فضیلت