سفر خیال
❃ سفرِ خیال ❃ جس ذات ﷺ پر قرآن کا نزول ہوا اُس کے ساتھ رابطہ آپ کو کبھی گمراہ نہیں ہونے دےگا۔ 『 درس دین 』 ❃ سفرِ خیال ❃ کائنات کے جو سب کام ہو رہے ہیں وہ اللہ ہی کرنے والا ہے اور جو کام نہیں ہو رہے وہ بھی وہی کرنے والا ہے۔ راقب اعظمی